سی ایس آرکےخلاف سندھ ہائےکورٹ مےں دائر رٹ کی سماعت 21مئی تک ملتوی

  سی ایس آرکےخلاف سندھ ہائےکورٹ مےں دائر رٹ کی سماعت 21مئی تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)سندھ ہوپ کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے پرائےوےٹ سکےم پر مسلط کردہ C.S.R کےخلاف سندھ ہائےکورٹ مےں دائر رٹ کی سماعت ،ہوپ کے وکلاءعابد زبیری اےڈووکےٹ، اےان محمود اےڈووکےٹ نے اپنے دلائل مکمل کر لےے،21 مئی کو فےصلہ آنے کا امکان ،سندھ ہائےکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس آغا فےصل پر مشتمل ڈبل بنچ نے سماعت کی ،وزارت مذہبی امور کی طرف سے ڈپٹی اٹارنی جنرل پےش ہوئے ،سندھ ہائےکورٹ مےں ہونے والی سماعت مےں ہوپ کے وکلاءنے وزارت مذہبی امور کی طرف سے داخل کےے گئے جواب پر بحث کی اورC.S.Rکےخلاف دلائل پےش کےے ہوپ کے وکلاءنے C.S.Rکو غےر آئینی اور غےر اخلاقی قرار دےتے ہوئے اس کو پرائےوےٹ حج سکےم کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دےا،سندھ ہائےکورٹ نے سماعت 21مئی تک ملتوی کرتے ہوئے ہوپ کے وکےل کو دلائل دےنے کا کہا ہے۔ 
سماعت

مزید :

صفحہ آخر -