ٹرانسپورٹر صفی اللہ ٹھیکیدار آف ڈاگ بہسود کی رسم قل آج ہوگی

ٹرانسپورٹر صفی اللہ ٹھیکیدار آف ڈاگ بہسود کی رسم قل آج ہوگی

پبی (نما ئندہ پاکستان) ٹرانسپورٹر صفی اللہ ٹھیکدار آف ڈاگ بہسود کی رسم قل آج بروز بد ھ 15 مئی کو بعد از نماز مغرب ان کی رہائش گاہ ڈاگ بہسود میں ادا کی جا ئے گی مر حوم ٹرانسپورٹراور سما جی شخصیت لطیف اللہ ٹھیکدار مر حوم شاہ حسن ٹھیکداراور مر حوم اجمل خان ٹھیکدار کے بھا ئی اے این پی یو سی ڈاگ بہسود کے سابق صدر شارق خان ٹھیکدار اے این پی ویلج کونسل ڈاگ بہسود کے صدر ریاض ٹھیکدار ویلج کو نسل ڈاگ بہسود کے ممبر عالم زیب ٹھیکدار کے چچا زاد بھا ئی اور مو لا نا قا سم خان کے چچا تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر