اشتیاق امیر مقام کی گرفتاری ریاستی غنڈہ گردی ہے، فرخ خان

اشتیاق امیر مقام کی گرفتاری ریاستی غنڈہ گردی ہے، فرخ خان

پشاور(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لےگ (ن) کی صوبائی سےکرٹری اطلاعات فرح خان نے صوبائی صدر پاکستان مسلم لےگ (ن)انجینئر امےر مقام کے صاحبزادے اشتےاق امےر مقام کی ناجائز گرفتاری کو رےا ستی غنڈہ گردی قرار دے دےا ۔انھو ں نے کہا کے ہم اشتےاق امےر مقام کی غےر قانونی گرفتاری کی پر زور مذمت کر تے ہےں ۔اور ملک مےں جنگل کے قانون کے رائج ہونے پر بڑے افسوس کا اطہار کرتے ہےں۔ انھو ں نے کہا کہ پاکستان کو ری پبلک بنانے کی ناکام کوششوں کی انتہا ہے اور پاکستان تحرےک انصاف کی حکومت مےں کسی بھی شہر ی کی جان و مال اور عزت محفوظ نہےں انہو ں نے کہا کے نےب اےف آئی اے اوردےگر متعلقہ ادارو ں کی ڈورےا ں کوئی اور ہلا رہا ہے۔اور پی ٹی آئی جےسی نکمی حکو مت سے ملک تو چل نہےں رہا بلکہ ملک کو شب و روز بد حالی کی طرف دھکےلا جا رہا ہے اور آئے روز نےا تماشہ لگانا پاکستان تحرےک انصاف کا وطےرہ بن چکا ہے۔اور سےاسی اور انتقامی ہتھکنڈوں سے پاکستان مسلم لےگ (ن) کے کارکنان نہ ڈرے ہےں اور نہ ہی ڈریں گے ۔

فرح خان

مزید : پشاورصفحہ آخر