ریٹائرڈ ہیڈماسٹر حضرت خان کی رسم قُل آج ہوگی
بٹ خےلہ (بےورورپورٹ)ریٹائرڈ ہیڈماسٹر حضرت خان کی رسم قُل آج بروز منگل ان کے رہائش گاہ واقع پلوٹل سخاکوٹ میں ادا کی جائےگی ۔ مرحوم ماسٹر نصےر احمد، ماسٹر سجاد احمد اور مشتاق احمد کے والد صاحب جبکہ ماسٹر رےاض احمد کے چچا تھے۔