بیوٹیشن مدیحہ اشرف کی شادی کی خوشی میںخصوصی تقریب

بیوٹیشن مدیحہ اشرف کی شادی کی خوشی میںخصوصی تقریب

(رپورٹ:حسن عباس زیدی)پاکستان کی نامور بیوٹیشن اور ایونٹ آرگنائزر مدیحہ اشرف نے اپنی شادی کی خوشی میں گزشتہ دنوں مقامی ہوٹل میں دوستوں اور عزیز و اقارب کے لئے ایک پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا جس میں زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات سمیت لاہور کے مختلف بیوٹی پارلرز سے تعلق رکھنے والی ماہرین آرائش حسن نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ مہمانوں میں میںعرفان علی، شہزادہ علی ذوالقرنین ،ظل ہماء،طارق ساغر،محمد اشرف،مسز شگفتہ اشرف،،رومیساز خلیل،میڈم مسرت،عائشہ انور،ایش خان،سعدیہ اسلم،مس بسملہ،اسماءانیس،ثمینہ،سیمی جی،ایس این رومی،ارشد اسلام،ایم کاشف،ایم سجاد،میاں عثمان عبدالستار،بابر محمود اورایم انورکے نام نمایاں ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4