چلی میں پہلی مرتبہ ورلڈ ریلی چمپئن شپ کاانعقاد کیا گیا

چلی میں پہلی مرتبہ ورلڈ ریلی چمپئن شپ کاانعقاد کیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سنتیا گو (این این آئی)چلی میں پہلی مرتبہ ورلڈ ریلی چمپئن شپ کاانعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔یہ کار ریس 17مختلف راﺅنڈ زپر مشتمل تھی جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا تھا۔

4روزہ اس ریلی کے دوران استونیا سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
٭٭٭٭٭