لاہور ہائیکورٹ،علیم خان کی درخواست ضمانت پرسماعت آج ہوگی

لاہور ہائیکورٹ،علیم خان کی درخواست ضمانت پرسماعت آج ہوگی
لاہور ہائیکورٹ،علیم خان کی درخواست ضمانت پرسماعت آج ہوگی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صوبائی وزیر علیم خان کی درخواست ضمانت پرسماعت آج ہوگی،جسٹس علی باقرنجفی پرمشتمل 2 رکنی بنچ سماعت کرےگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی،جسٹس علی باقرنجفی پرمشتمل 2 رکنی بنچ سماعت کرےگا۔علیم خان کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نیب نے علیم خان کی کمپنیزکاریکارڈپیش نہیں کیا،علیم خان کوغیرقانونی اثاثے بنانے پرگرفتارکیاگیاجبکہ علیم خان سے تفتیش مکمل ہوچکی،علیم خان کوجیل میں رکھنے کاکوئی جوازنہیں، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ضمانت پررہائی کا حکم دے

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور