سپریم کورٹ میں شہبازشریف کے وکیل بے ہوش ہو کر گر پڑے

سپریم کورٹ میں شہبازشریف کے وکیل بے ہوش ہو کر گر پڑے
سپریم کورٹ میں شہبازشریف کے وکیل بے ہوش ہو کر گر پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں شہبازشریف کے وکیل بے ہوش ہو کر گر پڑے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کمرہ عدالت میں شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہو رہی تھی ،نیب کیسز میں شہبازشریف کے وکیل اشتر اوصاف بے ہو ش ہوکر گر پڑے،اشتراوصاف کی طبیعت خراب ہونے جج بنچز سے اٹھ کر چیمبر میں چلے گئے ،واضح رہے کہ اشتراوصاف سابق اٹارنی جنرل بھی ہیں۔