لاہور میں 16 سالہ لڑکی کی خودکشی کی کوشش

لاہور میں 16 سالہ لڑکی کی خودکشی کی کوشش
لاہور میں 16 سالہ لڑکی کی خودکشی کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) مناواں کی رہائشی 16 سالہ فرزانہ بی بی نے ماں باپ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی جسے فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔