دوست قتل کیس کی سماعت 3جون تک ملتوی، گواہان طلب

دوست قتل کیس کی سماعت 3جون تک ملتوی، گواہان طلب

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے رائے ونڈ میں آشنا کو قتل کرنے والی خاتون حفیظاں بی بی کے کیس کی سماعت 3جون تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پیشی پر گواہوں کو طلب کرلیاہے۔ایڈیشنل سیشن جج معین کھوکھر نے سماعت کی،گزشتہ روزملزمہ کو کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکا،عدالت نے ملزمہ کے خلاف آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

،ملزمہ کے خلاف تھانہ رائے ونڈ سٹی پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کررکھاہے۔

مزید :

علاقائی -