اسلحہ بر آ مد

  اسلحہ بر آ مد

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ہنجروال پولیس ٹیم نے کا روائی کر تے ہو ئے غیر قانونی اسلحہ بر آ مدکر لیا۔دوران چیکنگ ملزم محمد اسلم کے قبضہ سے آٹومیٹک رائفل اور گولیاں برآمد کی ہے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -