شیراکوٹ پولیس کی کارروائی،2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

شیراکوٹ پولیس کی کارروائی،2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شیراکوٹ پولیس کی کارروائی میں 2رکنی ڈکیت گینگ کوگرفتار کر لیا۔ملزمان اشرف عرف بودی اور عمران کوگرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کے قبضہ سے 01پسٹل۔04موبائل فونز۔نقدی اور گولیاں برآمد کی ہے۔ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید :

علاقائی -