لاڑکانہ،شاہد آفریدی نے پولیس شہدا کے خاندانوں میں راشن تقسیم کیا

لاڑکانہ،شاہد آفریدی نے پولیس شہدا کے خاندانوں میں راشن تقسیم کیا

  

لاڑکانہ(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے چیئرمین شاہد خان آفریدی نے لاڑکانہ کا دورہ کرکے پولیس شہداء کے خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔اس موقع پر ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود احمد بنگش ان کے ہمراہ تھے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -