شاہد سونوہوسٹ بن گئے،روڈ شو”عوام بولے گی“ کرینگے

شاہد سونوہوسٹ بن گئے،روڈ شو”عوام بولے گی“ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)معروف بھنگڑا کنگ گلوکار شاہد سونوہوسٹ بن گئے۔ ایک نجی ٹی وی کے لیئے روڈ شو”عوام بولے گی“ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اس روڈ شوکو وہ عوامی چینل کے لئے ریکارڈ کر وائیں گے اس روڈ شوکے ڈی او پی نوید چوہدری اور ایگزیکٹو پروڈیوسر مقصور انور بیگ ہو ں گے۔اس روڈ شومیں شاہد سونو اور اور دوسرے شہروں میں جاکر ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں لوگوں سے بات چیت کریں گے ان کے مسائل پوچھیں گے اور مختلف سوالات کے جوابات پر انہیں انعامات بھی دئیے جائیں گے۔

مزید :

کلچر -