اے سی کینٹ مرضیہ سلیم نے احسا س کفالٹ سنٹر کا دورہ کیا

اے سی کینٹ مرضیہ سلیم نے احسا س کفالٹ سنٹر کا دورہ کیا

  

لاہور(پ ر) ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے احساس کفالت پروگرام مسلم ہائی سکول صدر کا دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ سماجی فاصلے پر عملدرآمد یقینی بنایا گیا ہے اورایس او پیز پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے اورسنٹر میں تمام تر انتظامات مکمل ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -