خاندان اہل بیت کی اسلام کیلئے قربانیاں تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہیں

  خاندان اہل بیت کی اسلام کیلئے قربانیاں تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے یوم شہادت امیر المومنین حضرت علی ؓ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کائنات عالم میں باطل قوتوں کے خلاف برسرپیکار حق پرستوں کانعرہ آج بھی نعرہ حیدری ہے۔ خاندان اہل بیت کی فروغ اسلام اور استحکام دین کیلئے قربانیاں تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہیں۔

نسلِ انسانی آج بھی تہذیب و اخلاقیات، عفو ودرگزر جیسی مثالی روایات کیلئے آل رسول ﷺکے گھرانے سے روشنی لیتی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -