ملک فیصل اعوان انصاف ویلفیئر ونگ واہگہ ٹاؤن کے صدر منتخب

ملک فیصل اعوان انصاف ویلفیئر ونگ واہگہ ٹاؤن کے صدر منتخب

  

لاہور (پ ر) معروف سیاسی و سماجی کارکن ملک فیصل اعوان کو انصاف ویلفیئر ونگ واہگہ ٹاؤن کا صدر منتخب کر لیا گیا، دیگر عہد یداروں میں میاں جمیل سینئر نائب صد،حافظ مظہر نائب صدر، عمران طارق نائب صدر،ہمایوں سعید جنرل سیکرٹری، علامہ محمد فاروق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، ڈپٹی جنرل سیکرٹریز جاوید اکرام،شاہد نت،یاسر پرویز،،اویس مشتاق سیکرٹری فنانس،محمدعمران سیکرٹری انفارمیشن اور ایڈووکیٹ سلیم بٹ سیکرٹری لیگل منتخب ہوئے۔

  ہیں۔اس موقع پر علاقہ کے معزیزین اور سرکردہ افراد نے تنظیم کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ و ہ فیصل اعوان علاقے کی ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے اور ملکی سطح پر علاقے کی بھر پور نمائندگی کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -