عالم انسانیت کو فلسفہ حیات حید ر کرار سمجھنے کی ضرورت ہے

  عالم انسانیت کو فلسفہ حیات حید ر کرار سمجھنے کی ضرورت ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر)صدیق ٹریڈسنٹر کے صدر سید اظہر عباس شاہ نے یوم شہادت حضر ت علی ؓپر اپنے بیان میں کہا ہے کہ عالم انسانیت کو فلسفہ حیات حید ر کرار سمجھنے کی ضرورت ہے۔ عالم اسلام کی شکستہ حالی زبوں ترین حالات جرات ودلیری کا ناپید ہونا اور حق کے ساتھ نہ کھڑے ہونے کا انجام ہے۔

اپنے ایک بیان میں ان کا مزیدکہنا تھا کہ خاندان اہل بیت ؑ نے ہر دور میں ہر مشکل اور جبر و ستم کے سامنے دیوانہ وار کھڑے ہوکر مقابلہ کیا دین مصطفویﷺ کی سربلندی اور عظمت کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے بھی گریز نہیں کیا۔