رمضان المبارک کے اختتامی ایام میں اللہ کے حضور گڑگڑا کر معافی مانگیں

رمضان المبارک کے اختتامی ایام میں اللہ کے حضور گڑگڑا کر معافی مانگیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے صدر بابر محمود نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے اختتامی ایام میں اللہ کے حضور گڑگڑا کر معافی مانگیں آج دنیا بھر میں کرب اور خوف کے دراز ہوتے ہوئے سائے نظام زندگی کو مکمل مفلوج کرچکے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کے بڑے بڑے ممالک کی جدید ترین ٹیکنالوجیزکے ہوتے ہوئے بھی کورونا کے سامتنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -