چودھری بردران کالاہور ہائیکورٹ بارکیلئے سینی ٹائزرز کا عطیہ

چودھری بردران کالاہور ہائیکورٹ بارکیلئے سینی ٹائزرز کا عطیہ

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چودھری بردران کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ بار کو ہینڈ سینی ٹائزرز کا عطیہ کیاگیا،مسلم لیگ (ق) کے رہنماچودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کی جانب سے 300سے زائد ہینڈ سینی ٹائزرز لاہور ہائیکورٹ بار کے حوالے کئے گئے،لاہور ہائیکورٹ بارکے صدر طاہر نصراللہ وڑائچ سمیت دیگر بار عہدیداروں نے ہینڈ سائزر کا عطیہ وصول کیا اورعطیہ دینے پر چودھری برادران کا شکریہ ادا کیا۔

عطیہ

مزید :

صفحہ آخر -