ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے پرائیویٹ سیکرٹری عبدالرزاق کی سٹاف افسر کے عہدے پر ترقی

  ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے پرائیویٹ سیکرٹری عبدالرزاق کی سٹاف افسر کے عہدے پر ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے پرائیویٹ سیکرٹری عبدالرزاق کوسٹاف افسر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی ہے، ترقی کی سفارش ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی طرف سے کی گئی تھی جس کی روشنی میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل نے عبدالرزاق کو سٹاف افسر کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا،یہ عہدہ سٹاف افسر صداقت علی کی ریٹائرمنٹ کے باعث خالی ہواتھا۔

ترقی

مزید :

صفحہ آخر -