پولی کلینک ہسپتال کے ڈرائیور اور ٹیکنیشن بھی کورونا سے متاثر

پولی کلینک ہسپتال کے ڈرائیور اور ٹیکنیشن بھی کورونا سے متاثر

  

اسلام آباد (این این آئی)پولی کلینک ہسپتال کے ڈرائیور اور ٹیکنیشن بھی کورونا سے متاثر ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولی کلینک ہسپتال کے11مختلف شعبوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف بھی کوروناسیمتاثر ہوچکے ہیں، پولی کلینک میں آٹھ ڈاکٹر ابتک کورونا کا شکار ہو چکے ہیں، پمز کی 6نرسز،2سینیٹری ورکرز اور عملے کے مزید 16افرادکورونا سے متاثرہوچکے ہیں،پمز کی ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی کورونا کے سبب ڈاکٹر کی حالت نازک ہے۔

پولی کلینک

مزید :

صفحہ آخر -