آپ ڈاکٹر، اکنامسٹ،رائٹر بھی چیئرمین سینٹ …………وقت سب کچھ سکھا دیتا ہے، رحمن ملک

آپ ڈاکٹر، اکنامسٹ،رائٹر بھی چیئرمین سینٹ …………وقت سب کچھ سکھا دیتا ہے، ...

  

اسلام آباد (این این آئی) رحمن ملک کی تقریر کے دوران ارکین سرگوشیوں پر چیئرمین سینٹ نے کہاہے کہ رحمن ملک ڈاکٹر بھی ہیں اکنامسٹ بھی ہیں ہیں رائٹر بھی۔ جمعرات کو سینٹ اجلاس کے دور ان سابق وزیر داخلہ رحمن ملک جب تقریر کررہے تھے تو اراکین سرگوشیوں میں مصروف تھے جس پر چیئر مین سینٹ نے کہاکہ سنیٹر روبینہ خالد شفیق ترین رحمن ملک کو سنیں۔ انہوں نے کہاکہ رحمن ملک ڈاکٹر بھی ہیں اکنامسٹ بھی ہیں ہیں رائٹر بھی۔ رحمن ملک نے جواب دیا کہ وقت سب کچھ سکھا دیتا ہے۔

رحمن ملک

مزید :

صفحہ آخر -