علماء کونسل ومتحد علماء بورڈ کی کال پر آج یوم شہادت حضرت علی ؓ اور 22مئی کو تحفظ حرمین الشرلفین اور مسجد الاقصیٰ کے طور پر بنانے کی تیاریاں مکمل

  علماء کونسل ومتحد علماء بورڈ کی کال پر آج یوم شہادت حضرت علی ؓ اور 22مئی کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ‘تحصیل رپور) چیئرمین پاکستان علماء کونسل و متحدہ علماء بورڈ پنجاب علامہ حافظ طاہر محمود(بقیہ نمبر29صفحہ7پر)

اشرفی کے حکم پر ملک بھر میں یوم علی اور یوم تحفظ الارض الحرمین والاقصیٰ کے طور پر منایا جائے گا ان خیالات کا اظہار پاکستان علماء کونسل مظفرگڑھ کے ضلعی صدر مولانا مفتی محمد عمران معاویہ بھٹی نے کہا ہے کہ جمع الوداع کے موقع پر ارض حرمین اور مسجد الاقصیٰ کے تحفظ، استحکام،عظمت اور دفاع پر بھرپور تائید، حمایت اور عزم کا اظہار کیا جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ تمام عالم اسلام کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا قادیانی سازشوں کو بے نقاب کیا جائیکا۔
بورڈ