پی ایچ اے‘ کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی قوائد وضوابط کے تحت ہوگی‘ روبینہ کوثر

  پی ایچ اے‘ کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی قوائد وضوابط کے تحت ہوگی‘ روبینہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پی ایچ اے ملتان روبینہ کوثر نے کہا ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی قواعد و ضوابط کے تحت کی جائے گی. تمام ملا زمین کے (بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

کو ایف کی جا نچ پڑ تا ل کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے. ما رکیٹنگ بر انچ کو ریکو ری اہداف بہتر بنا نے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں. روزانہ کی بنیاد پر ریکو ری رپورٹ پیش کرنے کے احکا مات بھی جا ری کر دئے ہیں. انھوں نے ان خیالاتکا اظہار ریگولر لا یز یشن اور مار کیٹنگ برانچ کے اجلاس سے خطاب میں کیا. انھوں نے مزید کہا کہ ادارے کی سیلف انکم میں اضافہ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے. آمدنی میں اضافہ کیلئے دیگر ذرائع بھی تلاش کر رہے ہیں. انھوں نے مزید کہا کہ خلاف ضابطہ کو ء کام نہیں کرے گے. کنٹریکٹ ملازمین کے تمام امور قا نون کے مطابق لے کر آگے بڑھ رہے ہیں. ما رکیٹنگ برانچ کو انکم ذرائع تلاش کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے. ملا زمین کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے. ملا زمین کو پینشن اور تنخواہوں کی ادائیگی بر وقت کر نے کو یقینی بنا رہے ہیں. ادارے کی تعمیر وتر قی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں. اس موقع پر وا یس چیئر مین پی ایچ اے محمد اقبال سیفی بھی موجود تھے۔
روبینہ کوثر