انعامی بانڈز کی آج قرعہ اندازی

  انعامی بانڈز کی آج قرعہ اندازی

  

خانیوال (نمائند ہ پاکستان)100 اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج بروز جمعہ 15مئی کو ہوگی قرعہ اندازی کے تحت 100وائے بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرا انعام میں 2(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزارروپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -