سکولز سربراہان کو ڈینگی بارے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت

  سکولز سربراہان کو ڈینگی بارے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)تمام سکولوں کے سربراہوں کو ڈینگی کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ (بقیہ نمبر22صفحہ7پر)

بتایا گیا ہے کہ ڈی ای او نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ تمام سکولوں کے سربراہ ڈینگی کے حوالے سے جاری ایس او پیز کو فالو کریں اور تیاری مکمل کریں تاکہ حکومتی احکامات ملنے پر فوری کارروائی کی جاسکے۔
ہدای