ملتان:ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنڑی کا دفترسی او آفس میں منتقل

ملتان:ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنڑی کا دفترسی او آفس میں منتقل

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنڑی کا دفتر تبدیل کردیا گیا‘بتایا گیا ہے کہ ڈی ای او ایلیمنٹری کا دفتر سی ای او بلڈنگ میں موجو ڈی ایم او آفس میں (بقیہ نمبر23صفحہ7پر)

منتقل کردیا گیا ہے جہاں وہ بیٹھیں گے۔واضح رہے کہ ڈپٹی ڈی ای او ایلمنٹری سٹی کا آفس پہلے ہی سی او آفس میں منتقل ہوگیا تھا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -