کالے یرقان کا حملہ‘ 70سالہ شخص جاں بحق

      کالے یرقان کا حملہ‘ 70سالہ شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 70 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا،تفصیل کے مطابق ڈیرہ بگتی کا رہائشی(بقیہ نمبر25صفحہ7پر)

70 سالہ براہم کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑ گئی۔
کالا یرقان