لودھراں: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5دکانیں سیل

  لودھراں: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5دکانیں سیل

  

لودھراں (نمائندہ پاکستان) مین بازار میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسفنے، پانچ دوکانیں سیل کردی بتا یا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر لودھراں کلیم یوسف نے حکومت پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے سلسلے میں جاری کی گء ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مین بازار لودھراں کی پانچ مختلف دوکانوں میں لوگوں کا ہجوم لگانے، ماسک نہ پہننے پر دوکانوں کو سیل کردیا جن دوکانوں کو سیل کیا گیا ہے ان میں آصف فضل شاپ، عبدالرشید بھٹی سٹور(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

، میر برادرز، خواجہ یامین شاپ، ابوبکر کلاتھ ہاؤس اور داتا والہ شاپ شامل ہیں۔

سیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -