حکومت کسانوں کی ترقی‘ خوشحالی کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے‘ مسز شاہدہ احمد

  حکومت کسانوں کی ترقی‘ خوشحالی کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے‘ مسز شاہدہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کے کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ حکومت کسانوں کی خوشحالی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

کسانوں کے لیے سو ارب روپے کاپیکج تحفہ ہے قومی معیشت اور زراعت مضبوط ہوگی۔وہ لاہور سے واپسی پر صوبائی حلقہ209کے معززین علاقہ اور کسانوں کے وفودسے بات چیت کررہی تھیں۔انہوں نے کہاکہ ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے تمام وسائل نچلے طبقے کی بہتری کے لیے وقف کردئیے ہیں مشکل ترین حالات میں کسانوں، کاشتکاروں،تاجروں کے لیے تاریخی ریلیف پیکیج کوعملی شکل دی جارہی ہے کھادوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے کسانوں کوسہارا اورزراعت مضبوط ہوگی۔
مسز شاہدہ