پنجاب حکومت کا 21مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے پر غورشروع

      پنجاب حکومت کا 21مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے پر غورشروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے 21مئی سے 24مئی تک پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے پر غورشروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عیدالفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے پیش نظرٹرانسپورٹ کھلے گی۔شب قدرسے لیکرچاند رات تک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا جارہا ہے۔حکومت پنجاب کی ہدایات پر کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز نے ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں بھی کیں۔