کوٹ سبزل کا رہائشی مزدور ملتان میں جاں بحق‘ دو خود کشیاں

  کوٹ سبزل کا رہائشی مزدور ملتان میں جاں بحق‘ دو خود کشیاں

  

ملتان‘ رحیم یار خان‘ کوٹ سبزل (نیوز رپورٹر‘ بیورو رپورٹ‘ نمائندہ پاکستان)چھت سے گر کر شدید زخمی ہونے والی 40 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی، کوٹسمابہ کی رہائشی 49 سالہ شہناز بی بی جو کہ چھت پر کام کرنے میں مصروف تھی کہ اچانک پاؤں پھسل جانے پر سر کے(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -