ڈپٹی کمشنر مردان کے زیر صدارت وزیر اعظم کرونا رلیف ٹائیگر فورس کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر مردان کے زیر صدارت وزیر اعظم کرونا رلیف ٹائیگر فورس کا انعقاد

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم کرونا ریلیف ٹائیگر فورس (رضاکاروں) کو ضلع مردان کے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں کرونا وائرس سے بچاو, سماجی دوری، عوام کو سہولیات فراہم کرنا اور دیگر شعبوں میں رضاکارانہ خدمات لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر مردان عابد خان وزیر کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی اپریشن وقار کھرل، ڈی ایچ او ڈاکٹر اضغر، اے ڈی لوکل گورنمنٹ، ڈی او سوشل ویلفیئر سمیت دیگر نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کے سربراہان کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ رضاکاروں کو اپنے محکمہ کے ساتھ منسلک کریں ان سے رضاکارانہ طور پر بحالی، فلاح و بہبود کا کام لیں۔مذید ڈی سی مردان نے متعلقہ محکموں اور منتخب ٹائیگر فورس کیلئے ضروری ہدایات جاری کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -