مردان میں دفعہ 144 کا نفاذ گندم کی نقل وحمل پر پابندی

مردان میں دفعہ 144 کا نفاذ گندم کی نقل وحمل پر پابندی

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر مردان نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ماسوائے محکمہ خوراک کے کسی بھی ڈیلر،سپلائر، اناج کی لائسنس رکھنے والوں یا ایجنٹ کی جانب سے مقامی طور پر پیدا ہونے والی گندم کی ضلع مردان میں یا باہر خریداری، ذخیرہ کرنے یا نقل و حمل پر پاپندی عائد کر دی ہے۔ اس حکمنامے کی خلاف ورزی پر دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -