حاجی خالد اختر انتقال کر گئے

حاجی خالد اختر انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)حج تر بیتی کمیٹی ضلع صوابی کے سینئر رکن حاجی خالد اختر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔انہیں جمعرات کی صبح اپنے آبائی قبر ستان کرنل شیر کلے ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز ہفتہ حجرہ محلہ جہانگیر پورہ موضع کرنل شیر کلے میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -