مردان،کورنا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق

مردان،کورنا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق

  

مردان (بیورورپورٹ)کورونا سے مزید 2افراد جان بحق ہوگئے جس کے بعد وبائی مرض سے مرنے والوں کی تعداد22ہوگئی جبکہ ایک مریض کے اضافے کے ساتھ پازیٹیو کیسسز کی تعداد297ہوگئی سرکاری ذرائع کے مطابق وسیم ولد عبدالروف ساکن نورمن خیل اور سید احمد شاہ ولد عنایت شاہ ساکن کس کورونہ ایم ایم سی میں زیر علاج تھے دونوں دودن قبل وفات پاگئے تھے جنہیں بعدازاں حفاظتی پروٹوکو ل کے ساتھ دفن کیاگیا تھا ادھر گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک شخص میں جان لیوا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد297ہوگئی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -