ا نور الحق عرف باباجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

ا نور الحق عرف باباجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)ڈپٹی سیکرٹری(ریٹائرڈ) صوبہ خیبر پختونخوا نور الحق عرف باباجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے انہیں جمعرات کی رات اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع پنج پیر میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم محکمہ واپڈا کے انجینئر اکرام الحق، ایس ڈی او واپڈا زیدہ احسان الحق، انجینئر سمیع الحق اور اے این پی یو سی پنج پیر کے جنرل سیکرٹری سعید الحق کے چچا تھے ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ موضع پنج پیر میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -