سید نیئر حسین شا ہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

سید نیئر حسین شا ہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  

پشاور(پ ر) ممتاز تاجر سید نیئر حسین شاہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج انکی رہائش گاہ بیرون گنج گیٹ ڈپٹی غلام احمد بلڈنگ میں ادا کی جائے گی مرحوم مہد حسین شاہ اور محمند شاہ کے والد،سید انتصار حسین شاہ،سید ندیم حسین شاہ اور سید امتیاز حسین شاہ کے بھائی ،آغا سید احمد شاہ بخاری،سید مصطفی شاہ کے بھانجے اور سید عامر شاہ اور خرم شاہ کے پھوپی زاد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -