پرویز خان اف یونین کونسل ورتیر انتقال کر گئے

پرویز خان اف یونین کونسل ورتیر انتقال کر گئے

  

سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان)پرویز خان اف یونین کونسل ورتیر انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ ورتیر میں ادا کی گئی۔ مرحوم لقمان خان کے بیٹے، حاجی عارف خان اور امجد خان کے بھائی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر تحصیل کونسل حاجی افتخار خان، حاجی جاوید خان،ریاض خان،ظہور خان کے چچاز اد بھائی اور انصاف یوتھ ونگ کے رہنماء ساجد خان سواتی کے ماموں تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -