پی آئی اے کی خصوصی پرواز پیرس سے لاہور پہنچ گئی، اس میں کتنی میتیں لائی گئی ہیں؟

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پیرس سے لاہور پہنچ گئی، اس میں کتنی میتیں لائی گئی ...
پی آئی اے کی خصوصی پرواز پیرس سے لاہور پہنچ گئی، اس میں کتنی میتیں لائی گئی ہیں؟

  

پیرس(ویب ڈیسک )قومی ایئر لائن” پی آئی اے“ کی خصوصی پروازPK 8749 اسلام آباد 355 مسافروں کو لیکر پیرس پہنچ گئی،یہ مسافر کورونا کے باعث فلائٹ آپریش بند جانے کی وجہ پاکستان میں پھنس گئے تھے ، یہ پرواز 150 مسافروں 3 میتوں کوپیرس سے لیکر لاہور پہنچ گئی۔ خصوصی پرواز کے ذریعے پیرس پہنچنے والے مسافروں نے بتایا کہ احتیاطی تدابیر کا فلائٹ میں کوئی خیال نہیں رکھا گیا، مسافروں کے درمیان فاصلہ بھی نہیں تھا ، وفاقی وزیر ہوا بازی اس کا نوٹس لیں۔

مزید :

بین الاقوامی -