کل سے کتنے فیصد اندرون ملک پروازیں شروع ہو جائیں گی؟مسافروں کے لیے خوشخبر ی آگئی

کل سے کتنے فیصد اندرون ملک پروازیں شروع ہو جائیں گی؟مسافروں کے لیے خوشخبر ی ...
کل سے کتنے فیصد اندرون ملک پروازیں شروع ہو جائیں گی؟مسافروں کے لیے خوشخبر ی آگئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ کل سے20 فیصد اندرون ملک پروازیں شروع ہوجائیں گی۔انہوں ںے کہا کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں این سی اوسی اجلاس میں ڈومیسٹک پروازیں کھولنے کا حتمی فیصلہ ہوا ہے۔سول ایوی ایشن کا کل سے اندرون ملک 5 شہروں میں پروازیں چلانے کا اعلان

وفاقی وزیر نے بتایا کہ فلائٹ آپریشن لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں شروع ہوگا، اندرون ملک پروازوں کیلئے نشستوں میں سماجی فاصلہ رکھا جائےگا، طیارے میں 50 فیصد نشستیں پ±ر کرنے کی گنجائش رکھی جائےگی،مسافروں کو محفوظ طریقے سے سفر کرنے کی سہولت میسر کی جائے گی۔

مزید :

قومی -