شیخوپورہ میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 11 افرادجان کی بازی ہارگئے

شیخوپورہ میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 11 افرادجان کی بازی ہارگئے
شیخوپورہ میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 11 افرادجان کی بازی ہارگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )تیز رفتار ویگن نہر میں گرنے سے  اس میں سوار  ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مرنے والوں میں  سات بچے،تین خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔ متاثرہ فیملی قلعہ دیدار سنگھ کی رہائشی ہے اور شیخوپورہ سے براستہ موٹروے خانقاہ ڈوگراں جا رہی تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹر وے انٹر چینج سے خانقاہ ڈوگراں روڈ پر  بھٹن پورہ پل پر ٹرن لیتے ہوئے تیزرفتاری کے باعث ویگن نہر میں گرگئی۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے نہر کے پل پر جنگلا نہ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔

مزید :

قومی -