اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عید الفطر نہیں منائی مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئی 

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عید الفطر نہیں منائی مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئی 
اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عید الفطر نہیں منائی مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئی 

  

لاہور(آئی  این پی) داکارہ عتیقہ اوڈھو نے اسرائیلی فورسز کی جارحیت کے شکار فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی میں عیدالفطرنہ منائی ۔عتیقہ اوڈھو نے انسٹاگرام پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میں نے اس بار عیدالفطر نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اس وقت ہمارے فلسطینی بہن بھائی وحشیانہ ظلم و ستم کا شکار ہیں۔

مزید :

تفریح -