ایمن سلیم نے اپنے شریک حیات میں پائی جانے والی خوبیوں سے متعلق تمام باتیں بتا دیں 

 ایمن سلیم نے اپنے شریک حیات میں پائی جانے والی خوبیوں سے متعلق تمام باتیں ...
 ایمن سلیم نے اپنے شریک حیات میں پائی جانے والی خوبیوں سے متعلق تمام باتیں بتا دیں 
سورس: Instagram/aymen.saleem

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی) اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے شریک حیات میں پائی جانے والی خوبیوں سے متعلق تمام باتیں بتا دیں۔
ایمن سلیم حال ہی میں اداکار ارسلان نصیرکے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور پروگرام کے ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان کے سوال پر ان خوبیوں کا ذکر کیا جو  وہ اپنے ہونے والے شریک حیات میں دیکھنے کی خواہشمند ہیں۔ایمن سلیم کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کا شریک حیات ایماندار، رحم دل اور عاجزی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیت ہو۔

مزید :

تفریح -