اٹلی میں ایک شخص نے اپنی حاملہ بیوی پر شراب پھینک کر آگ لگا دی 

 اٹلی میں ایک شخص نے اپنی حاملہ بیوی پر شراب پھینک کر آگ لگا دی 
 اٹلی میں ایک شخص نے اپنی حاملہ بیوی پر شراب پھینک کر آگ لگا دی 

  

میلان (سید وجاہت بخاری) اٹلی میں ایک شخص نے اپنی حاملہ بیوی پر شراب پھینک کر آگ لگا دی جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق اٹلی کے صوبے پاویا کے شہر ویلیززوبیلینی میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی پر شراب پھینک کر اسے آگ لگا دی جس سے اس کا 50فیصد جسم جھلس گیا ۔خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے جبکہ ملزم کو اقدام قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -