حکومت نے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی

  حکومت نے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی

  

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔وزارت تجارت کی جانب سے آم برآمد کرنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آم کی برآمد کی 25 مئی 2022 سے اجازت ہوگی اور آم کی برآمد کی شرائط و ضوابط ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت ہوں گی۔

 آم برآمد

مزید :

صفحہ اول -