محمد بن زید النہیان متحدہ عرب  امارات کے نئے صدر بن گئے

  محمد بن زید النہیان متحدہ عرب  امارات کے نئے صدر بن گئے

  

 دبئی(آئی این پی) محمد بن زید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر بن گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد بن زید النہیان شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے سوتیلے بھائی ہیں۔

محمد بن زید النہیان

مزید :

صفحہ اول -