نواز،شہباز کاسیاسی انتقامی کارروائیاں نہ کرنے پر اتفاق 

نواز،شہباز کاسیاسی انتقامی کارروائیاں نہ کرنے پر اتفاق 

  

 لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف اور وزیراعظم شہباز شریف کا پی ٹی آئی کیخلاف سیاسی انتقامی کاررائیاں نہ کرنے پر اتفاق، میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی لندن میں اہم اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے شہباز شریف کوپی ٹی آئی سے سیاسی انتقام لینے سے سے روک دیا۔ذرائع نے بتایا کہ لیگی قیادت نے کہاکہ پی ٹی آئی دورمیں ہونے والی بے ضابطگیوں پرکارروائی ضرور ہوگی۔

لیگی قیادت 

مزید :

صفحہ اول -