جامع اشرفیہ میں 15مئی سے پانچ جون تک حج تربیتی پروگرام ہوں گے

  جامع اشرفیہ میں 15مئی سے پانچ جون تک حج تربیتی پروگرام ہوں گے

  

لاہور (پ ر) جامعہ اشرفیہ لاہور میں حسب سابق سرکاری او رپرائیویٹ طور پر حج جانے والے حجاج کرام کی تربیت کے لیے آج سے لے کر 5 جون تک ہر اتوار کو صبح 10 بجے سے لے کر سہہ پہر 4 بجے تک حج تربیتی پروگرام  ہونگے اس سلسلہ میں آج 15 مئی بروز اتوارصبح دس بجے جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں حج تربیتی پروگرام  ہوگا جس سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان، مفتی محمد زکریااور دیگر علماء کرام خطاب کریں گے جبکہ حج پر جانے والی خواتین کے لیے بھی اس پروگرام میں باپردہ شرکت کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -